314۔ عبرت

مَا اَكْثَرَ الْعِبَرَ وَ اَقَلَّ الْاِعْتِبَارَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۹۷) عبرتیں کتنی زیادہ ہیں اور اُن سے سیکھنے والے کتنے کم ہیں۔ زندگی کے حقائق تاریخ کے اوراق، عالی شان محلوں کے کھنڈرات اور قبروں کی خاموشی سے واضح ہوتے ہیں۔ ایک شخص کل کیا تھا اور آج کیا ہے ایسی سوچ انسان کے لیے … 314۔ عبرت پڑھنا جاری رکھیں